Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

کپل اور جینی کا تیسرا استقبالیہ

مشہور ہندوستانی کامیڈین کپل شرما نے حال ہی میںشادی کے بعد اپنے تیسرے استقبالئے کی تقریب کا انعقاد کیا ہے۔ نیو دہلی میں ہونےوالے کپل اور جینی چترا کے اس استقبالئے میں ان کے قریبی عزیز و اقارب سمیت بالی وڈ اور شوبزاور کرکٹ سے جڑی شخصیات شریک ہوئیں۔ کپل شرما دسمبر میں جینی چترا سے شادی کے بندھن میں بندھے ہیں ۔

 

شیئر: