Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

فاطمہ ثنا بیگانی شادی میں

فاطمہ ثنا شادیوں اور تقریبات میں شرکت کی شوقین ہیں۔ ایسا ہی ایک منظراس وقت دیکھنے میں آیاہے جب فاطمہ ثنا نے ایک موقع پر فلم کی شوٹنگ کے دوران شادی کی تقریب دیکھی اور وہ وہاں پہنچ گئیں۔ مشہور اداکارہ کو دیکھ کر شادی میں موجود شرکا حیران رہ گئے۔فاطمہ نے کسی کی پروا کئے بغیر شادی میں بارات کےساتھ ہلہ گلہ کیااور خوب انجوائے کیا۔

 

شیئر:

متعلقہ خبریں