Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

شمیتا شیٹی نے40 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کی چھوٹی بہن شمیتا شیٹی نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں۔اداکارہ شمیتا شیٹی نے 19 برس قبل 2000 میں فلم محبتیں سے انڈسٹری میں قدم رکھا ۔پہلی ہی فلم ہٹ ثابت ہوئی وہ اب تک متعدد فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔

 

شیئر: