Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025

جیکی شروف 62 کے ہوگئے

بالی وڈ کے مشہور اداکار جیکی شروف 62 برس کے ہوگئے۔ن کے بیٹے ٹائیگر شروف نے والد کو اپنا بہترین دوست قراردیاہے۔ ہندی فلموں کے مشہور اداکار جیکی شروف نے 80 کی دہائی میں بالی وڈ فلموں میں قدم رکھا۔ 40 سالہ فنی کریئر کے دوران جیکی شروف 200 سے زائد فلموں میں کام کرچکے ہیں۔
 

شیئر: