Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

خالد اکرم رانا سے اظہار تعزیت

    ریاض( ذکاء اللہ محسن ) مسلم لیگ ن کے صدر خالد اکرم رانا کے ماموں رانا نثار خاں کا پاکستان کے شہر فیصل آباد میں انتقال ہوگیا۔ ریاض کمیونٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔  سیاسی سماجی ادبی اور مذہبی حلقوں کی جانب سے  ان کے لئے  دعا کی گئی ہے کہ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے  ۔پاک میڈیا فورم اور پاکستان جرنلسٹ فورم کے صحافیوں کی جانب سے بھی خالد اکرم رانا سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔
 
مزید پڑھیں:- - - - -پی پی مڈل ایسٹ کے جنرل سیکریٹری محمد خالد رانا کے اعزاز میں تقریب

شیئر: