Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

قونصل پریس ارشد منیر کو ترقی پر مبارکباد

    جدہ (جاوید راہو) پاکستان قونصلیٹ جدہ میں تعینات قونصل پریس ارشد منیرکو پاکستان اور سعودی عرب میں بہترین میڈیا تعاون اور  پاکستان اور حکومت پاکستان کی عرب اور عوام دوست پالیسیوں کو بہتر انداز میں پیش کرنے کے نتیجے میں وزیر اعظم پاکستان اور و زیر اطلاعات نے گریڈ 20 میں ترقی دے دی ہے۔وہ عرصہ دو سال سے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں اپنی ذمہ داریاں اد اکررہے ہیں پاکستان جرنلسٹ فورم  کے عہدیداروں اور اراکین نے انہیں مبارک پیش کی ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -شہریار اکبر کی اوآئی سی کے سیکریٹری جنرل سے الوداعی ملاقات

شیئر: