Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

اسفندیار ولی خان کی ریاض آمد

ریاض (ذکاءاللہ محسن ) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان ریاض پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ پر اے این پی کے صدر ڈاکٹر مزمل شاہ، سینیئر رہنما لالہ ظہور علی خان اور دیگر کارکنان نے استقبال کیا جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں کے ارکان کی جانب سے بھی اننکا والہانہ استقبال کیا گیا اسفندیار ولی خان ریاض کے سابق متوفی صدر گل زمین سید کے تعزیتی ریفرنس میں شرکت کے علاوہ باچا خان کی برسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ 

شیئر: