Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شہری ہوابازی کی بین الاقوامی نمائش12مارچ سے

ریاض ۔۔۔ ہوابازی کی سعودی بین الاقوامی نمائش 12سے 14مارچ 2019 ءکو ریاض کے السمامہ ہوائی اڈے پر منعقد ہوگی۔ سعودی خلائی ادارے کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان سرپرستی کرینگے۔ یہ سعودی عرب میں اپنی نوعیت کی پہلی ہوگی۔ یہ مشرق وسطیٰ میں ہوابازی کی صنعت اور خدمات کے باب میں بڑی تبدیلی کی علامت بنے گی۔ اس میں دنیا بھر سے 750ادارے شریک ہونگے۔ بین الاقوامی تجارتی اداروں کے 1500نمائندے شرکت کرینگے۔ 
 
 

شیئر: