Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

فلپائن کے ناداروں کیلئے پانی کا انتظام

ریاض ۔۔۔ مسلم نوجوانوں کی تنظیم وامی نے فلپائن کے زمبوانگا کے دیہاتی بھائیوں کیلئے پانی کے 2برمے لگوائے۔ افتتاح کے موقع پر قریہ کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا۔
 

شیئر: