Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ہند پاکستانی فنکاروں پر سے پابندی اٹھائے، شفقت امانت

نامور پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی نے مطالبہ کیاہے ہندوستان، پاکستانی فنکاروں کی آمد پر سے پابندی ہٹائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شفقت امانت علی نے کہاہے کہ پاک، ہند تعلقات میں فنکار آسان ہدف ہوتے ہیں۔ گلوکار کا کہنا ہے ۔عوام ہم سے بے حد پیار کرتے ہیں، کام کے دوران ہمیں عزت دی جاتی ہے اور سراہا جاتاہے۔ واضح رہے کہ شفقت امانت علی پاکستان سمیت ہندوستان میں بھی مقبولیت رکھتے ہیں۔وہ متعدد مرتبہ ہندوستان جا کر پرفارم کرچکے ہیں۔

 

شیئر: