Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ٹرمپ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے

واشنگٹن۔۔۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ 5 فروری کواسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے۔ اسپیکرایوان نمائندگان نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ سیاسی رہنماﺅں کے اتفاق رائے سے خطاب کی تاریخ طے کی گئی ہے۔نینسی پلوسی کے مطابق صدرٹرمپ کو کانگریس کے جوائنٹ سیشن سے خطاب کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب آج ہونا تھا۔ جزوی شٹ ڈا ﺅن کے باعث صدرٹرمپ کا خطاب موخرکیا گیا۔
 
 

شیئر: