Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

میکسیکو: 2گروپوں میں جھڑپ، 12ہلاک

میکسیکوسٹی ۔۔۔ میکسیکو کے جنوبی صوبہ گوئیریرو میں 2 مسلح گروپوں میں جھڑپ 12 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ صوبے کی حفاظتی اتھارٹی کے ترجمان رابرٹو الواریج نے بتایا کہ دونوں گروپوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ جھڑپ میں دونوں طرف سے 12 لوگ مارے گئے جبکہ2 زخمی ہوئے۔ الواریج نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
 
 

شیئر: