Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

جدہ ایئرپورٹ سے 41.2 ملین افراد نے سفر کیا

جدہ۔۔۔ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ سے 2018ءکے دوران 41.2 ملین افراد نے سفر کیا۔ 2017 ءکے مقابلے میں 20 فیصد مسافر زیادہ رہے۔ 2017ءمیں 34 ملین افراد نے سفر کیا تھا۔ یہاں سے 340333 پروازیں روانہ ہوئیں۔ 

شیئر: