Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

2 سعودی ہوائی اڈے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر

 ریاض۔۔۔ برطانوی کمپنی او اے جی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے2ہوائی اڈے عالمی معیار کے حامل پائے گئے ہیں۔ ابہاء ایئرپورٹ اور دمام کا کنگ فہد ایئرپورٹ چھوٹے اور درمیانے درجے کے ہوائی اڈوں میں پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گئے۔ دونوں سے پروازیں بروقت روانہ ہورہی ہیں اور مسافروں کو کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہورہی ۔ 

شیئر: