Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

امیتابھ اور رنویربغلگیر

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی رنویر سے ملاقات ہوئی ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق بالی وڈ شہنشاہ ایک تقریب میں مدعو تھے، جہاں رنویر سنگھ نے بھی شرکت کی۔ دونوں ایک دوسرے سے بغل گیر بھی ہوئے۔ امیتابھ اور رنویر دونوں نے اس ملاقات کو بہترین قراردیا اور سوشل میڈیا پر تصاویر بھی شیئر کیں۔
 

شیئر: