Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

جدہ میں گردو غبار کا طوفان

جدہ ۔۔۔ جدہ میں اتوار کو گردو غبار کا طوفان ظہر سے قبل شروع ہوا اور دن بھر جاری رہا۔ کئی علاقوں میں دور کا منظردیکھنا انتہائی مشکل ہوگیا اور گاڑی چلانے والوں نے انتہائی احتیاط کا مظاہرہ کیا۔ سانس کے مریضوں نے اس موقع پر ماسک کا استعمال کیا اور تکلیف دہ صورتحال پر اسپتال سے رجوع کیا۔

شیئر: