Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025

کھائی میں گرنے والے شیول آپریٹر کو بچالیا گیا

الباحہ۔۔۔ الباحہ شہری دفاع نے کھائی میں گرنے والے شیول آپریٹر کو بچالیا۔ کرنل جمعان بن دایس نے بتایا کہ شیول آپریٹر 300میٹر گہری کھائی میں گر گیا تھا۔ اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور رسیوں کی مدد سے اسے نکال لیا۔ آپریٹر کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ اسے کنگ فہد اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ 

شیئر: