Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

لیبر قوانین کیخلاف ورزی پر 27 غیر ملکی گرفتار

ریاض۔۔۔ اقامہ و لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزارت محنت کی تفتیشی ٹیموں نے 27 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ تفتیشی دورے کے دوران 137 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ 61 دکانداروں کیخلاف قانونی کارروائی کی گئی۔ اسی طرح موبائل کی مرمت کرنے والے ایک افریقی کو گرفتار کیاگیا ہے جس کے قبضے سے 25 ہزار ریال نقد اور 33 مختلف اقسام کے موبائل ضبط کئے گئے ہیں۔ افریقی اپنے گھر میں موبائل کی مرمت کا کام کیا کرتا تھا۔ 

شیئر: