Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

2332 معتمرین مملکت میں غائب

مکہ مکرمہ۔۔۔ وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے پر آنے و الے 2332 معتمرین اپنے ملکوں کو واپس نہیں گئے۔ عمرہ موسم کے آغاز سے لے کر اب تک 2.7 ملین معتمرین ارض مقدس پہنچے ہیں۔ ان کے مقابل 0.09 معتمرین عمرہ کی ادائیگی کے بعد مملکت میں غائب ہوگئے۔ وزارت نے کہا ہے کہ واپس نہ جانے والے معتمرین کی اطلاع موصول ہوچکی ہیں۔ وزارت نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے دستیاب معلومات متعلقہ اداروں کو مہیا کردی ہیں۔ 

شیئر: