Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

سعودی ڈرائیور لڑکی زخمی

باحہ۔۔۔ 15سالہ سعودی لڑکی اور اسکی سہیلی گاڑی الٹنے پر زخمی ہوگئیں۔ متعلقہ اداروں نے زخمی لڑکیوں کو علاج کیلئے کنگ فہد اسپتال باحہ میں داخل کرادیا۔

شیئر: