Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سیمنٹ کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ

جدہ۔۔۔ سعودی عرب میں سیمنٹ کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ مارکیٹ کے ماہرین نے کہا ہے کہ 2018ءکے مقابلے میں رواں سال سیمنٹ کی طلب میں اضافہ قیمت میں فرق کا سبب بن گیا ہے۔ مارکیٹ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف کمپنیوں کی تیار کردہ سیمنٹ کی بوری میں 15 سے 25 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ قیمت میں اضافے کے باوجود گزشتہ دو ہفتوں کے دوران طلب میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ 

شیئر: