Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

دہلی میں موسم سرد اور دھند

نئی دہلی۔۔۔ نئی دہلی میں ہفتہ کو صبح کے وقت سردی اور دھند کا راج تھا۔ لوگوں کو اس حوالے سے بیحد پریشانی کا سامنا کرنا پڑا محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ دارالحکومت میں کم از کم درجہ حرارت سے 2 اور زیادہ سے زیادہ 10 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا کا معیار خراب زمرے میں رہا۔ 
 
 

شیئر: