Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

3شخصیات کو بھارت رتن، 14کو پدم بھوشن

نئی دہلی۔۔۔ سابق صدر پرنب مکھرجی،آنجہانی موسیقار اور گیت کار بھوپین ہزاریکا اور سماجی خدمت کار ناناجی دیشمکھ کو ملک کے اعلی ترین شہری اعزاز بھارت رتن، لوک نغمہ نگار تیجن بائی سمیت4شخصیات کو پدم ویبھوشن اور مشہور صحافی کلدیپ نیر اور ماو¿نٹینر بچھندر پال سمیت 14 شخصیتوں کو پدم بھوشن کے اعزاز سے نوازا گیا۔
 

شیئر: