Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”لکا چھپی“ کا ٹریلر جاری

بالی وڈ کی نئی فلم لکا چھپی کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔ اداکارہ کریتی سینن اور کارتھک آریان پہلی بار اس فلم میں ایکساتھ کام کررہے ہیں۔ دونوں گڈو اور رشمی کے کردار میں ڈھلے ہیں ۔فلم کا ٹریلر مقبول ہورہاہے ۔یہ فلم یکم مارچ کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: