Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

الفالح نے الجبیل میں سائنسی ریسرچ جہاز ناجل کا افتتاح کر دیا

    الجبیل- - - - -  سعودی وزیر توانائی وصنعت و معدنیات  خالد الفالح نے  جمعرات کو الجبیل کمرشل پورٹ میں سائنسی ریسرچ جہاز "ناجل"کا افتتاح کر دیا ۔  یہ جہاز خلیج عرب او ربحر احمر میں سائنسی ریسرچ کرے گا۔ الفالح نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہاز کنگ عبدالعزیز سائنس و ٹیکنالوجی سٹی کے ماتحت ہے۔ اس پر تکنیکی عملے کے علاوہ 14اسکالرز تعینات ہیں۔ انہیں ریسرچ کیلئے درکار تمام آلات او رلیبارٹریاں مہیا کی گئی ہیں۔ یہ جہاز 5منزلہ ہے۔ اس پر سمندر کی تہہ کی تصویر لینے والا حساس کیمرہ بھی نصب ہے۔
 
مزید پڑھیں:- - - - -واٹر کمپنی کے اہلکار کا ڈھونگ رچنے والوں سے کوئی بھی معاملہ نہ کرنے کی ہدایت

شیئر: