Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

افغانستان کیلئے او آئی سی کی امداد

     جدہ- - - - -اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے افغانستان کیلئے ہنگامی انسانی امداد کی منظوری دیدی۔ او آئی سی کے ماتحت اسلامی فنڈ نے شدید خشک سالی کے مصائب سے افغان بھائیوں کو بچانے کیلئے ہنگامی امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - - -آئندہ 4ماہ کے دوران مزید بڑے منصوبوں کا اعلان ہوگا، الجدعان
 

شیئر: