Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

امریکہ:خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمی

نیویارک۔۔ امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ عالمی معیشت میں سستی کے خدشات اور امریکی تیل کی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.82 ڈالر (2.9 فیصد) کم ہوکر 60.92 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.57 ڈالر (2.9 فیصد) کمی کے ساتھ 52.23 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
 

شیئر: