Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025

ترکی میں زلزلہ

انقرہ ۔۔۔ ترکی میں بدھ کی صبح زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ مرکز نے اسکی اطلاع دی۔زلزلے کے جھٹکے ترکی کے مغربی علاقے سے 23 کلومیٹر مغرب اور روڈس جزیرہ سے 45 کلومیٹر شمال مغرب میں محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کا مرکز زمین کی سطح 76 کلو میٹر نیچے ریکارڈ کیا گیا تھا۔
 

شیئر: