Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

گورنر ریاض نے 9 امدادی طبی مراکز کا افتتاح کردیا

ریاض۔۔۔ گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر نے منگل کو 9 امدادی طبی مراکز اور 50 نئی ایمبولینسوں کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب قصر الحکم کے میدان میں عمل میں آئی۔ 

شیئر: