Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ایرانی پالیسیاں خطرناک ہیں، الجبیر اور آل خلیفہ

ریاض۔۔۔ سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر اور بحرینی وزیر خارجہ خالد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ ایران کی خطرناک پالیسیوں اور خطے کے ممالک میں جارحانہ مداخلتوں سے نمٹنا اشد ضروری ہے۔ دونوں نے ریاض میں ملاقات کے موقع پر دونوں ملکوں کے تاریخی برادرانہ تعلقات اور شراکت کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا اور دہشت گردی کے انسداد سے متعلق عزم کا اعادہ کیا۔ 
 

شیئر: