Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

گاڑیوں کی درآمد میں 7 فیصد کمی

ریاض۔۔۔ محکمہ کسٹم کے ترجمان عیسیٰ العیسیٰ نے بتایا کہ 2018ءکے دوران 2017ءکے مقابلے میں 41955 گاڑیاں کم درآمد کی گئیں۔ 2017ءمیں 35.77 ارب ریال کی گاڑیاں درآمد کی گئی تھیں جبکہ 2018ءمیں 33.25 ارب ریال کی گاڑیاں درآمد ہوئیں۔ اس طرح 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ 
 

شیئر: