Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

مکہ مکرمہ: ٹرک الٹنے پر شدید اژدحام

مکہ مکرمہ۔۔۔ مکہ مکرمہ میں ٹریفک اژدحام کے باعث دو حادثات نے مشکلات پیدا کردیں۔ پہلا حادثہ سرکلر روڈ 4 پر متعدد گاڑیوں میں تصادم کی صورت میں ہوا جبکہ دوسرا حادثہ الساحل روڈ پر ٹرک الٹنے سے ہوا۔ اس کی وجہ سے شاہراہ کی کئی لائنیں کافی دیر تک بند ہوگئیں۔ 

شیئر: