Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

کنگنا کی ریمپ پر واک

بالی وڈ اداکار کنگنا رناوٹ نے ریمپ پر واک کی ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق ممبئی شہر کے ایک مقامی فیشن شومیں کنگنا نے معروف ڈیزائنر کے لباس پہن کر واک کی جسے بے حد پسند کیا گیا ۔کنگنا کی نئی فلم مانی کارنیکا دی کوئین آف جھانسی ریلیز کیلئے تیار ہے تاہم فلم کی ریلیز تنازعے کا باعث بنی ہوئی ہے۔

 

شیئر: