Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

بینک اکاؤنٹ کے لئے بس ایک دستخط کافی!

ریاض ۔۔۔ سعودی عرب میں مقامی اور بین الاقوامی بینکوں نے عندیہ دیا ہے کہ نئے اکاﺅنٹ کھلوانے والوںسے بس ایک دستخط لئے جائیں گے۔ آئندہ 40روز تک یہی پالیسی موثر رہیگی۔ ساما نے حال ہی میں اس بات کی اجازت دیدی ہے کہ کھاتہ کھلواتے وقت کھاتیدار سے صرف ایک دستخط لئے جائیں۔ فارم کے ہر صفحے پر دستخط کی ضرورت نہیں۔11جمادی الاول 1440ھ سے 40روز کے اندر اس پر عمل درآمد ضروری ہوگا۔
 

شیئر: