Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سرکاری اہلکاروں کیلئے سائبر سیکیورٹی کورس

ریاض۔۔۔سائبر سیکیورٹی ادارے نے سرکاری اداروں میں کام کرنے والے 50 اہلکاروں پر مشتمل کورس مکمل کرلیا ہے۔ سرکاری اداروں میں کام کرنے والے ان اہلکاروں کو سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے بنیادی معلومات فراہم کی گئیں۔ اس کے علاوہ ہیکرز کے حملو ںسے محفوظ رہنے کی تدابیر سے بھی آگاہ کیاگیا۔ اہلکاروں کیلئے ایڈوانس کورس آئندہ دنوں میں ہوگا۔ 
 
 

شیئر: