Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ورون بھنگڑا اور جماسٹک سیکھنے لگے

بالی وڈ ہیرو ورون دھون ان دنوں بھنگڑا اور جمناسٹک سیکھ رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق2018ءمیں کامیاب ہیرو قرار پانے والے ورون دھون اے بی سی ڈی تھری میں کام کر رہے ہیں جس کی کہانی رقص سے متعلق ہے۔ فلم کی شوٹنگ سے قبل ورون خصوصی تربیت لے رہے ہیں۔ ان کے مقابل شردھا کپور اور نورافتحی کام کریںگی۔

 

شیئر: