Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

مملکت بھر میں سردی کی لہر جاری

ریاض...محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج ہفتے کو مملکت کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر جاری رہیگی۔ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا جائیگا۔ مملکت کے شمالی علاقوں میں برفباری اور شدید سردی کا قوی امکان ہے۔
 

شیئر: