Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جدہ : صومالیہ کا شہری چوتھی منزل سے گر کر ہلاک

جدہ۔۔۔یہاں السامر محلے کی ایک عمارت کی چوتھی منزل سے صومالیہ کا ایک شہری گر کر ہلاک ہوگیا۔عمارت 5منزلہ تھی۔ السامر پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جب اس کی ٹیم جائے وقوعہ پہنچی تو صومالیہ کے شہری کی لاش عمارت کے احاطے سے متصل کمرے کی چھت پر پڑی ہوئی پائی گئی۔ معائنے سے پتہ چلا کہ موت گرنے کے باعث ہوئی۔
مزید پڑھیں:-  --  - -ہوٹل نہیں فرنشڈ اپارٹمنٹ

شیئر: