Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

اے ٹی ایم اکھاڑنے والا یمنی گرفتار

عسیر۔۔۔عسیر پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بلقرن کمشنری کے پٹرول اسٹیشن پر نصب اے ٹی ایم غائب ہوگیا تھا ۔سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے پتہ چلا کہ ایک یمنی شہری اسے اکھاڑ کر پک اپ میں لاد کر لے گیا ۔ پولیس نے تعاقب کرکے یمنی کو گرفتارکرلیااور اسے پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا۔
مزید پڑھیں: - - - - -کینیا میں دہشتگردی پر سعودی قیادت کا اظہار مذمت

شیئر: