Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

فی الحال شادی کا ارادہ نہیں، سدھارتھ

بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے فیشن شو میں ریمپ پر واک کی ۔اس موقع پر سدھارتھ نے کہا کہ ان کا فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا ممبئی کے مشہور ڈیزائنر کے ڈیزائن کردہ ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر آئے تھے۔

 

شیئر: