Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

تبوک میں انجینیئرفضل من اللہ اور عبدالولی خان کے اعزاز میں عشائیہ

تبوک(طارق نور الہی)تبوک میں انجینیئر فضل من اللہ  اور عبدالولی خان کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ  کا اہتمام ،  ’’ احباب دروس قرآنیہ‘‘ تبوک نے کیا۔ اس تقریب میں مولانا زرین خان، ڈاکٹر قاضی، امجد چوہدری، مبشر علی،اشرف مانگٹ،شیر بہادر، ابو صفی الرحمن  اور  دیگرافراد نے شرکت کی۔تقریب کے شرکاء نے انجینیئر فضل من اللہ اور عبدالولی خان کو الوداع کہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں:- - - -ذکرالرحمان سے تلنگانہ این آرآئی فورم کے صدر عبدالجبار کی خیر سگالی ملاقات
 
 

شیئر: