Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

مالا بار گولڈ،سونے کا انعام

جدہ ۔۔۔ مالابار گولڈ اینڈ ڈائمنڈفیسٹیول کے 2کلوتک سونا جیتنے کی مہم میں انعام حاصل کرنے والے سنتوش کے نائیک مالابار گولڈ اینڈ ڈائمنڈز کے برانچ مینجر مسٹر وی کے معیدین اوراسسٹنٹ برانچ ہیڈمسٹر سرجاس سے مشترکہ طور پر 100گرام سونے کی سلاخ بطور انعام وصول کی۔ اس موقع پر( ایم جی ڈی ایف) کی ٹیم کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔
 

شیئر: