Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

سونے کے ذخائر میں مملکت عرب دنیا میں اول

ریاض۔۔۔ 2018ءکی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر سعودی عرب 323.1 ٹن گولڈ کا مالک بن گیا۔ سونے کے محفوظ ذخائر کے حوالے سے سعودی عرب عالم عرب میں اول اور دنیا بھر میں 14 ویں نمبر پر آگیا۔ الاقتصادیہ کے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ 2018ءکی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر سعودی عرب کے پاس سونے کے محفوظ ذخائر پوری دنیا کے محفوظ ذخائر کا ایک فیصد ہوگئے۔ 
 

شیئر: