Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ہم وطن کے سعودی قاتل کا سر قلم

 
ابہا: عسیر ریجن کے حکام نے سعودی شہری علی بن محمد الزہیری کے قتل کا الزام ثابت ہوجانے پر ہم وطن عوض بن معیض الغوازی کا منگل کو ابہا شہر میں سرقلم کردیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ عوض الغوازی نے جھگڑا ہوجانے پر فائرنگ کرکے اپنے ہم وطن علی الزہیری کو قتل کردیا تھااور واردات کرکے فرار ہوگیا تھا۔ عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر اسے موت کی سزا سنا دی تھی تاہم مقتول کے وارثوں کے نابالغ ہوجانے کی وجہ سے فیصلہ پر عملدآمد ملتوی کردیا گیاتھا۔

شیئر: