Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

پاکستانی قونصلر ٹیموں کا دورہ

جدہ ۔۔۔پاکستان قونصلیٹ جدہ کی2 ٹیمیں جمعہ 18اور ہفتہ 19جنوری کو الباحہ اور نجران کا دورہ کرینگی۔ ٹیم وہاں موجود پاکستانی کمیونٹی کو مختلف قونصلر خدمات فراہم کریگی۔ الباحہ جانے والی ٹیم اپنا دفتر ہوٹل الفالح میں قائم کریگی جس کا رابطہ نمبر 017-7241080 ہے جبکہ نجران جانے والی ٹیم ہوٹل نجران میں اپنا دفتر قائم کریگی جہاں کا رابطہ نمبر 017-5221949ہے۔ دونوں ٹیمیں جمعہ 18جنوری کو صبح 8.30سے 11.30تک اور پھر ڈھائی بجے سے شام 5بجے تک جبکہ ہفتہ 19جنوری کو صبح 8.30سے 11 بجے تک موجود رہیں گی۔
 

شیئر: