Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

بالی وڈ کی ” ہم چار“

حال ہی میں نئی بالی وڈ فلم” ہم چار“ کا ٹریلر جاری کیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی فلم ”ہم چار“ میں چار نئے اداکاروں کو متعارف کروایاگیاہے ۔بالی وڈ ہدایتکار سورج بھرتیا کی نئی فلم کالج کے دوستوں کی کہانی ہے ۔4 دوستوں کے گروپ میں3 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے۔ فلم کے ٹریلر میں چاروں کے درمیان دوستی دکھائی گئی ہے ۔ پریت کمانی، انشومن ملہوترا، توشار پانڈے اور ثمرن شرما اس فلم سے بالی وڈ ڈبیو کررہے ہیں۔
 

شیئر: