Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سلمان نے کھیلی کرکٹ

بالی وڈ اداکار سلمان خان نے حال ہی میں کرکٹ کیا کھیلی ان کا یہ انداز مداحوں میں مقبول ہوگیا۔سلمان کی وڈیو کو بے حدپسند کیاجارہاہے۔دراصل سلمان خان کے کرکٹ کھیلنے کی وڈیو ان کی نئی فلم ”بھارت“ کی شوٹنگ کی ہے جہاں ایک سین کی عکسبندی کیلئے سلمان کرکٹر بنے دکھائی دے رہے ہیں۔اس سے قبل فلم کیلئے نقلی واہگہ بارڈر بنائے جانے کی خبربھی سامنے آچکی ہے۔
 

شیئر: