Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

رنویر سنگھ نے”83“ پر کام شروع کر دیا

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے نئی فلم کی کامیابیاں سمیٹنے کے بعد اگلی فلم پر کام شروع کردیاہے۔ بالی وڈ ہیرو رنویر سنگھ مشہور ہندوستانی کرکٹر کپل دیو کی زندگی پر مبنی فلم 83 میں مرکزی کردار ادا کریں گے اورکرکٹر کے روپ میں نظرآئیں گے ۔فلم کی کہانی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے عالمی چیمپیئن شپ جتنے کے حقیقی واقعے پر مبنی ہو گی۔

 

شیئر: