Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نائیجریا ،پٹرول ٹینکر الٹنے سے8 افراد ہلاک

واری۔۔۔نائیجریا کے علاقے اوڈکپانی میں سڑک پر راستہ بدلتے ہوئے پٹرول ٹینکرالٹ گیا۔حادثے کے شکارٹرک سے بہتا پٹرول حاصل کرنے کے دوران ٹینکر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ اوڈکپانی میں کور کمانڈر نے کہا کہ ہمیں جائے وقوعہ پر پہنچنے کے بعد 8جھلسی ہوئی لاشیں ملیں ۔15دیگر افراد شدید جھلس ہو گئے۔انہیں ہمارے وہاں پہنچنے سے قبل ہی ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔   

شیئر: