Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

رنویر انتہائی جذباتی شخصیت کے مالک ہیں، زویا اختر

    بالی وڈ کی ہدایتکارہ زویا اختر کا کہنا ہے کہ اداکار رنویر سنگھ انتہائی جذباتی شخصیت کے حامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکارہ زویا اختر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’’گلی بوائے‘‘ میں رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرتے ہوئے ان کو انتہائی جذباتی شخصیت کا مالک پایا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ہرکردار کو بھر پور طریقے سے سر انجام د یتے ہیں۔ فلم ’’ گلی بوائے‘‘ میں اداکار رنویر سنگھ اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئیں گے ۔یہ فلم 14فروری کو سینما کی زینت بنے گی۔

 

شیئر: